ناجائز بچہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بچہ جس کے باپ کی تصدیق نہ ہو، حرامی بچہ، ناجائز اولاد، ناجائز تعلق کی بنیاد پر پیدا ہونے والا بچہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بچہ جس کے باپ کی تصدیق نہ ہو، حرامی بچہ، ناجائز اولاد، ناجائز تعلق کی بنیاد پر پیدا ہونے والا بچہ۔